پندرہ برس قبل کراچی سے چوری ہونے والی قیمتی گاڑی اسلام آباد پولیس نے برآمدکرلی

کراچی(پبلک پوسٹ)پندرہ برس قبل کراچی سے چوری ہونے والی قیمتی گاڑی اسلام آباد پولیس نے پکڑ لی گئی

اسلام آباد کھنہ پولیس نے دوران چیکنگ گاڑی کو پکڑا ،

گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگائی گئی تھی، پولیس

قیمتی گاڑی 2010 میں درخشاں تھانے کی حدود سے چوری کی گئی تھی

گاڑی چوری کا مقدمہ 205/2010 درخشاں تھانے میں درج کیا گیا تھا،پولیس

کارروائی کے دوران سکندر نامی شخص کو بھی حراست میں لیا گیا ہے، پولیس حکام

Check Also

وزیراعظم اعتماد کا ووٹکھو بیٹھے،سسٹم لپیٹ لیں اور نئے الیکشن کی طرف جایا جائے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *