کراچی میں مردہ مرغیوں کی فروخت کے بعدمرغی کے ایکسپائر انڈے بھی فروخت ہونے لگے،

کراچی (پبلک پوسٹ )
کراچی میں مردہ مرغیوں کی فروخت کے بعد مرغی کے ایکسپائر انڈے بھی فروخت ہونے لگے،

قیوم آباد کے علاقے میں خراب دیسی انڈوں کے 46 کاٹن میں 16 ہزار انڈے برآمدخراب انڈے پنجاب کے شہر وہاڑی سے منٹھار کوچ کے ذریعے پہنچائے گئے ہیں

خراب انڈے کراچی کی مَختلف بیکرز اور اسٹورز پر بیچے جانے تھے

Check Also

پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات

پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا۔ 20 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *