کراچی(پبلک پوسٹ)گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر کی گاڑی کراچی میں اسلحے کے زور پر چھین لی گئی
کراچی: علی ایوب سے گاڑی چھینے جانے کی واردات طاہر ویلا چورنگی ایف بی ایریا میں ہوئی
کراچی: کار چھیننے کا مقدمہ گلبرگ تھانے میں درج کرلیا گیا ۔
کراچی: واقعہ بائیس اکتوبر کے روز پیش آیا
کراچی: پولیس نے مقدمہ درج کرکے گاڑی کی تلاش شروع کردی
THE PUBLIC POST