کراچی میں چوروں نے گورنرخیبرپختونخواہ کے میڈیا ایڈوائزر کوبھی نہ چھوڑا

کراچی(پبلک پوسٹ)گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر کی گاڑی کراچی میں اسلحے کے زور پر چھین لی گئی

کراچی: علی ایوب سے گاڑی چھینے جانے کی واردات طاہر ویلا چورنگی ایف بی ایریا میں ہوئی

کراچی: کار چھیننے کا مقدمہ گلبرگ تھانے میں درج کرلیا گیا ۔

کراچی: واقعہ بائیس اکتوبر کے روز پیش آیا

کراچی: پولیس نے مقدمہ درج کرکے گاڑی کی تلاش شروع کردی

Check Also

پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ؛ عدالت کا اعظم سواتی کے حق میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *