مواچھ گوٹھ اسپارکو روڈ پر ٹائر گودام میں آگ لگنے کا واقعہ

کراچی (پبلک پوسٹ )
کے ایم سی اور ریسکیو 1122 کے 7فائر ٹینڈرز موقع پر موجود

واٹر ٹینکرز سے پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے

کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ،پولیس

پولیس متاثرہ گودام میں پرانے ٹائر بڑی تعداد میں موجود ہیں ،پولیس

Check Also

شہباز شریف کا حافظ نعیم سے رابطہ، مارچ مؤخر کرنے کی درخواست، امیر جماعت اسلامی نے انکار کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیویارک پہنچتے ہی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *