سونے کا بھاؤ بغیر تبدیلی کے گزشتہ نرخ پر برقرار

کراچی (پبلک پوسٹ )
سونے کا بھاؤ آج عالمی اور مقامی منڈیوں میں بغیر کسی تبدیلی کے گزشتہ نرخوں پر برقرار ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے پر برقرار ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 65 ہزار 708 روپے پر ہی موجود ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4042 ڈالرز فی اونس برقرار ہے۔

Check Also

مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں

پاکستان ٹیلی وژن کے نامور اور لیجنڈ اداکار شفیع محمد شاہ کی صاحبزادی ارسلنہ محمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *