ننھے ابراہیم کی نمازِ جنازہ مریم مسجد میں ادا،اہلِ محلہ کی بڑی تعداد میں شرکت

کراچی (پبلک پوسٹ )
کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے ننھے ابراہیم کی نمازِ جنازہ شاہ فیصل کالونی نمبر 5 کی مریم مسجد میں ادا کی گئی۔

نمازِ جنازہ میں اہلِ محلہ، رشتہ داروں اور علاقے کے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

غم اور افسوس کی فضا میں لوگوں نے لواحقین سے تعزیت کی اور واقعے پر شدید دکھ کا اظہار کیا۔

Check Also

ایل پی جی کتنی مہنگی ؟نئی قیمتوں کے متعلق اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 37 پیسے اضافہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *