گوجرانوالہ: حبیب پورہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ کے علاقے حبیب پورہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔

قتل کے بعد ملزمہ اور اس کے ساتھی نے لاش نالے میں پھینک دی اور فرار ہوگئے۔

بچی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کی۔ بعد ازاں سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزمان کو موٹرسائیکل پر چادر میں کچھ چھپا کر جاتے ہوئے دیکھا گیا۔

پولیس نے شبہ ہونے پر ملزمان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تو ملزمان نے اعترافِ جرم کر لیا۔

Check Also

وزیراعظم کی ایک بار پھر اپوزیشن کومیثاق جمہوریت اور مذاکرات کی دعوت

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *