کراچی، بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی عمارت میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی 8 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 8 منزلہ رہائشی عمارت آگ لگنے کے بعد خالی کرالی گئی ہے۔

ریسکیو اہلکاروں اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت عمارت سے بزرگ خواتین اور بچوں سمیت رہائشیوں کو بروقت باہر نکالا۔

Check Also

شہریوں کے لیے خوشخبری عیدالاضحیٰ پر طویل چھٹیوں کا امکان

ملک میں عیدالاضحیٰ 2026 کی ممکنہ تاریخوں اور تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی تخمینے سامنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *