لاہور ہائیکورٹ  نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

عدالت عالیہ نے وفاقی حکومت کی اپیل کو منظور کرلیا۔ 

جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیل پر فیصلہ سنایا۔ 

وفاقی حکومت نے سنگل بینچ کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا، سنگل بنچ نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا۔

Check Also

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں یکم جنوری تک توسیع

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں یکم جنوری تک توسیع کردی گئی، ڈپٹی کمشنر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *