کراچی: گلبرگ کے قریب کار نالے میں گر گئی

کراچی کے علاقے گلبرگ میں گجر نالے کے قریب کار کھلے نالے میں گر گئی، حادثے میں ڈرائیور بھی زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق کار کو مشینری کی مدد سے کھلے نالے سے نکالا گیا۔

ریسکیو ٹیموں نے کرین کی مدد سے کار اور ڈرائیور کو نالے سے باہر نکالا جس کے بعد ڈرائیور کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ نالہ طویل عرصے سے کھلا ہونے کے باعث حادثات کا خطرہ برقرار ہے۔

Check Also

مفتاح اسماعیل کراچی کی فکر چھوڑیں، پہلے اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کا حساب دیں، سعدیہ جاوید

کراچی: ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *