پیٹرول اور ڈیزل کے بعد سونے کی قیمت بھی گر گئی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 96 ہزار 962 روپے کی سطح پر آ گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 600 روہے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 26 ہزار 64 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 746 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا تین ہزار روپے مہنگا ہو گیا تھا۔

Check Also

گوجرانوالہ ؛بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار

گوجرانوالہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے باہر بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز قانون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *