کراچی: پولیس مقابلے میں2 ڈاکو گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے بعد ایک زخمی ڈاکو سمیت 2 ڈاکو گرفتار کر لیے گئے۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر ساڑھے 11 میں پولیس مقابلہ ہوا۔

ڈاکوؤں سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور موبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔

پولیس نے ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے کے بعد مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Check Also

کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ

کراچی اور مضافاتی علاقوں میں ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *