رواں سال سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

کراچی: صوبہ سندھ میں رواں سال کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ مریض کو گزشتہ شب جناح اسپتال میں داخل کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ مریض کا تعلق ٹنڈو آدم سے ہے اور اسے طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

Check Also

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع

کراچی کے علاقوں سرجانی ٹاؤن، گلشن معمار اور اطراف میں بارش شروع ہو گئی ہے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *