ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

ناردرن کشمیر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Check Also

پاکستان اور کرغزستان کے مابین تجارت، آئی ٹی اور انسداد دہشتگردی سمیت اہم معاہدے

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، موسمیاتی تبدیلی، انسداد دہشتگردی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *