ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

ناردرن کشمیر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Check Also

بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مزاکرات کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *