- پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 5 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے
- ۔
- ملزم بچی کو بہانے سے اپنی دکان میں لے گیا تھا۔ جب بچی گھر پہنچی تو اس نے اہل خانہ کو آپ بیتی بتائی۔
- واقعے کا علم ہوتے ہی علاقہ مکینوں نے ملزم کو دکان پر پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے بعد پولیس نے اسے تھانے منتقل کیا۔
- پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور متاثرہ بچی کو طبی معائنہ اور علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Check Also
پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرول سستا کرو، لیوی …
THE PUBLIC POST