کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار

  • پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 5 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے
  • ۔
  • ملزم بچی کو بہانے سے اپنی دکان میں لے گیا تھا۔ جب بچی گھر پہنچی تو اس نے اہل خانہ کو آپ بیتی بتائی۔
  • واقعے کا علم ہوتے ہی علاقہ مکینوں نے ملزم کو دکان پر پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے بعد پولیس نے اسے تھانے منتقل کیا۔
  • پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور متاثرہ بچی کو طبی معائنہ اور علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Check Also

سہ ملکی سیریز:لوئر آرڈر کی شاندار بیٹنگ،پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 303رنز کا ہدف

پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 303 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *