کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع

کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع ہو گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق موبائل فون سروس ساتویں محرم الحرام کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کی جا رہی ہے۔

ادھر بہاولپور میں شہدائے کربلا کی یاد میں 7 محرم کو 26 شبیہ علم و ذوالجناح کے ماتمی جلوس برآمد ہوں گے۔

ساتویں محرم الحرام کو ضلع بھر میں 61 مجالس عزاء منعقد کی جائیں گی جبکہ تاریخی مہندی کا جلوس امام بارگاہ سید روشن علی شاہ محلہ عام خاص سے سہ پہر 4 بجے برآمد ہو گا۔

Check Also

کراچی: منشیات بیرون ملک بھیجنے والاعالمی گروہ پکڑا گیا، 8ملزمان گرفتار، 90 کروڑ کی آئس برآمد

کراچی: ٹاسک فورس کراچی اور وفاقی سول حساس ادارے نے بڑی کارروائی میں بین الاقوامی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *