ہانیہ عامر بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی بولڈ اداکاراؤں میں شامل ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے زیر تنقید آگئی ہیں۔

ہانیہ عامر نے لاہور میں معروف لگژری برانڈ وائی ایس ایل کے پاکستان میں پہلے اسٹور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں ان کی منفرد بولڈ اسٹائلنگ پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ History

ہانیہ نے سیاہ رنگ کے وائی ایس ایل لباس، ہلکے میک اپ اور ویٹ ہیئر لک کے ساتھ تقریب میں شرکت کی اور ان تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔

اگرچہ بعض مداحوں نے ان کے انداز کو سراہا تاہم سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے ان کے لباس اور اسٹائلنگ پر تنقید کی۔ Flora& Fauna

کچھ نے لباس کو غیر متاثر کن قرار دیا جبکہ دیگر نے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے ان کے فیشن انتخاب پر مختلف آرا کا اظہار کیا ہے۔

Check Also

رمیز راجہ کی شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے پر انتظامیہ پر کڑی تنقید

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *