یلو لائن ساڑھے 8 ارب روپے کرپشن کیس:سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر کی ضمانت سنے بغیر واپس

سندھ ہائیکورٹ میں یلو لائن ساڑھے 8 ارب روپے کے کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔

جسٹس میراں محمد شاہ شاہ نے نے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی ضمانت سنے بغیر واپس کردی

جسٹس میراں محمد شاہ نے کہا کہ درخواست ضمانت روسٹر کے مطابق لگائی جائے۔

اینٹی کرپشن عدالت نے سابق ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔

Check Also

لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کمانڈرفیصل پٹھان ایران میں مارا گیا

کراچی: لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کمانڈر فیصل پٹھان ایران میں فائرنگ سے مارا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *