پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کا قتل،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا نوٹس

کوئٹہ (اے پی پی) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس روزی خان بڑیچ نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورآئی جی پولیس کو آج 22جولائی بروز منگل طلب کرلیا۔

Check Also

وزن پر تنقید سے دل برداشتہ وینا ملک لائیو شو کے دوران رو پڑیں، میک اپ بھی اتار دیا

اداکارہ وینا ملک جسمانی ساخت اور وزن پر پر تنقید کے سبب لائیو شو کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *