کراچی؛ نالے سے بوری میں بند8سالہ بچی کی برہنہ حالت میں لاش برآمد

کراچی: قائد آباد لانڈھی اسپتال چورنگی شادی ہال کے قریب نالے سے بوری میں بند 7 سے 8 سالہ بچی کی برہنہ حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ایک بچی کی گمشدگی کی رپورٹ اور مقدمہ بھی درج ہے۔

پولیس کی جانب سے لاپتا بچی کے اہلخانہ کو طلب کیا گیا ہے تاکہ بچی کی شناخت ممکن ہو سکے۔

Check Also

حکومت نے عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

وفاقی حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *