کراچی:ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ کرنے والے مشتعل شخص کی شناخت ہوگئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم کی شناخت ہوگئی۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم ذاکر خان سلطان آباد کا رہائشی ہے، ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں وہ موجود نہیں تھا اور اس کا موبائل نمبر بھی بند ہے۔

واضح رہے کہ ڈیفنس میں مشتعل شخص کی گاڑی پر فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

Check Also

کراچی؛ لیاری میں گینگسٹرز کی دوبارہ انٹری؟ بابا لاڈلہ کے بیٹے کا وحشیانہ اقدام

کراچی: کراچی کے علاقے لیاری میں گینگسٹرز کی دوبارہ انٹری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *