جھنگ جیپ ریلی:پیراشوٹ میں آگ لگنے سے پیرا گلائیڈر جاں بحق

ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوران پیراشوٹ میں آگ لگنے سے پیراگلائیڈر جاں بحق جبکہ 16 سالہ لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب پیراگلائیڈر کا پیراشوٹ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔

واقعے میں زخمی ہونے والے لڑکے کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Check Also

کراچی؛ لیاری میں گینگسٹرز کی دوبارہ انٹری؟ بابا لاڈلہ کے بیٹے کا وحشیانہ اقدام

کراچی: کراچی کے علاقے لیاری میں گینگسٹرز کی دوبارہ انٹری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *