ذاتی طور پر ایمرجنسی کےحق میں نہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر ایمرجنسی کے حق میں نہیں۔

ٹورنٹو میں پاکستانی کمیونٹی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جمہوری حکومت ہونی چاہیے مگر کے پی میں ریاست دشمنوں کی سہولت کاری روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔

نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آئین کے مطابق نافذ کی گئی۔

Check Also

کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ،2زخمی ڈاکو گرفتار

کراچی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *