دنیا کا انتہائی معروف کھلاڑی اچانک پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گیا

لاہور((پبلک پوسٹ))نیوزی لینڈ کے کرکٹر کین ولیمسن پاکستان سپر لیگ 10 میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔

کین ولیمسن نے لاہور میں کراچی کنگز کی ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کر لیا ہے۔ انہیں کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ 2025ء میں سپلیمنٹری کیٹیگری میں منتخب کیا تھا۔

کراچی کنگز کا اگلا مقابلہ لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ ہو گا۔ کراچی کنگز کی ٹیم آج شام 6 بجے لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی۔

Check Also

سیلنگ میں پاکستان کی 2 خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی

پہلی بار پاکستان کی دو سیلرز نے انٹرنیشنل سیلنگ جج بننے کے لیے پہلا مرحلہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *