بھارت کی ممکنہ جارحیت:پاکستان نےپڑوسی ملککے اندر سینکڑوں اہداف کو نشانے پر ر کھ لیا

پبلک پوسٹ ویب ڈیسک
بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کسی ممکنہ مس ایڈونچر کا جواب دینے کے لیے پاکستان نے بھی سرحد پار سیکڑوں اہداف کا تعین کرلیا۔

بھارت کے کسی حملے کے جواب میں ان اہداف کو منٹوں کے اندر نشانہ بنایا جائے گا۔

اس ضمن میںمتعلقہ ذرائع نے کہا کہ پاکستان نے حالیہ کشیدگی کا آغاز نہیں کیا،نہ ہی پاکستانی ریاست کا پہلگام واقعے میں کوئی ہاتھ ہے۔

ذرائع کے مطابق ابھی تک پاکستان کے کسی نان اسٹیٹ ایکٹر کے بھی اس واقعے میں ملوث ہونے کے شواہد سامنے نہیں آئے ہیں۔

Check Also

پاکستان ریلوے نے مون سون سیزن اور مسافروں کی کمی؎ کے باعث 2 ٹرینیں معطل کردی

پاکستان ریلوے نے مون سون سیزن اور مسافروں کی کمی کے باعث 2 ٹرینیں معطل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *