کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد کے فاساٹ فوڈ سینٹر اور بریانی سینٹرذ کو مردہ مرغیوں کے گوشت کی سپلائی کا انکشاف
گلبرگ پولیس کی موسی کالونی میں کارروائی چھاپہ مار کارروائی میں دو ملزمان گرفتار 80 کلو گوشت قبضے میں لے لیا گیا
کارروائی کے دوران دو ملزمان انور عرف علی بنگالی اور کمال کو گرفتار کیا گیا، پولیس
پولیس نے سرکار مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،
کارروائی فیڈرل بی ایریا موسی کالونی میں ریلوے پھاٹک کے قریب کی گئی، پولیس
اطلاع ملی کہ ایک گودام میں مردہ مرغیوں کا گوشت موجود ہے، مقدمے کا متن
ملزمان مردار گوشت کی ترسیل کی تیاری کر رہے ہیں، متن
پولیس نے فوری سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کو اطلاع دی،متن
دام پر چھاپہ مارا تو بڑی تعداد میں ثابت مردہ مرغیان اور گوشت ملا،متن
پولیس کی اطلاع پر سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کی افسر بھی پہنچ گئیں،متن
گودام سے 80 کلو گوشت قبضے میں لے لیا گیا،متنکراچی:ایک کلو گوشت لبارٹری معائنے کے لیئے سیل کیا گیا،
ملزمان مردار گوشت شہر کے بعض فاسٹ فوڈ سینٹرز، بریانی سینٹرز اور ہوٹلوں کو فراہم کرتے تھے،
مردار گوشت کی فروخت کب سے جاری تھیا ور کن کو سپلائی کی جارہی تھی تفتیش کی جا رہی ہے، پولیس
THE PUBLIC POST