سندھ میں ڈاکووں کی جانب سے گرفتاری دینے والی تقریب شکارپور میں جاری

کراچی (پبلک پوسٹ)سندھ میں ڈاکووں کی جانب سے گرفتاری دینے والی تقریب شکارپور میں جاری

71 خطرناک ڈاکووں نے ہتھیار پھینک کر گرفتاری پیش کردی
سر کی قیمت والے 9 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوٹ 6 شہریوں کے قتل میں ملوث 19 ڈاکو شامل

اغوا برائے تاوان میں ملوٹ 6 ہائی وے ڈکیتی میں ملوث 5 جب کے پولیس مقابلوں اور دیگر مقدمات میں ملوث 26 ڈاکو شامل

60 لاکھ سر کی قیمت والا سکھیو تیغانی۔60 لاکھ سر کی قیمت والا سونارو تیغانی۔30 لاکھ سر کی قیمت والا گلزار تیغانی۔30 لاکھ سر کی قیمت والا ملا تیغانی بھی گرفتاری دینے والوں میں شامل

30 لاکھ روپے سر کی قیمت والا ڈاکو نثار سبزوئی۔20 لاکھ انعام یافتہ لاڈو تیغانی۔20 لاکھ انعام یافتہ جمعو تیغانی بھی شامل

ڈاکووں میں 15 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو نور الدین تیغانی اور 30 لاکھ روپے انعام یافتہ غلام حسین ٹمو شامل

Check Also

پاکستان نے تاریخ میں پہلی بارقرضہ قبل از وقت واپس کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا۔ پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *