سی ٹی ڈی کی حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی زینبیون بریگیڈ کے دو دہشتگرد گرفتار

کراچی (پبلک پوسٹ)ڈی آئی جی سی ٹی ڈی غلام اظفر مہیسر کی پریس کانفرنس

وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ سی ٹی ڈی کی کارروائی

زینبیون بریگیڈ کے دو دہشتگرد گرفتار،ملزمان میں اسرار گلگتی اور معصوم رضا عرف عمران موٹا شامل ہیں،غلام اظفر مہیسر ملزمان انس رحمان کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں،

ملزمان سے دو نائن ایم ایم پستول اور دستی بم برآمد

ایسے اور بھی عناصر شہر میں موجود ہےایسے عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے

دوران تفتیش مزید انکشافات کیے ہیں، انکے اہداف کیا تھا اس حوالے سے تفتیش کی جارہی ہےگروہ پڑوسی ملک سے آپریٹ کیا جارہا ہے

انکے سہولت کارو، ٹیرر فنانسنگ کے حوالے سے بھی کریک ڈائون کیا جارہا ہے

سی ٹی ڈی کے ساتھ حساس اداروں نے بھی کارروائی کی

واردات یونیورسٹی روڈ پر کی گئی تھی جس میں انس کو قتل کیا گیا

ناگن چورنگی والے واقعے کے تانے بانے بھی اسی گروہ سے جڑ رہے ہیں

عبد الرحمان کو کورنگی میں قتل کیا اور انس کو یونیورسٹی روڈ پر قتل کیا گیا،

ناگن چورنگی والے واقعہ میں بظاہر یہ گروہ دکھائی نہیں دے رہا،

معصوم رضا کا نام ریڈ بک میں بھی شامل ہے،غلام اظفر مہیسر

Check Also

سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا دوسرے روز بھی سڑک پر احتجاج

کراچی (پبلک پوسٹ )سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *