ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار روپے کم ہوگیا

کراچی (پبلک پوسٹ )
:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 59 ہزار 535 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوس ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 970 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Check Also

کراچی میں سیکیورٹی الرٹ سے متعلق نوٹیفکیشن پر سندھ حکومت کا وضاحتی بیان

کراچی(پبلک پوسٹ)محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں سیکیورٹی الرٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *