جان بوجھ کر لوگوں کو ریسکیو نہ کرنے کے الزامات درست نہیں: شرجیل میمن

کراچی (پبلک پوسٹ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ نہیں مانتا جان بوجھ کر لوگوں کو ریسکیو نہیں کیا گیا،،تاجروں کے الزامات درست نہیں۔

سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ گل پلازہ پرانی عمارت ضرور مگر مخدوش نہیں تھی، کراچی میں 80 سے 90 فیصد پرانی عمارتیں ہیں، 95 فیصد پرانی عمارتوں میں فائر ایگزٹ کا نظام نہیں ہے، شرجیل میمن نے مزید کہا کہ ہمارے پاس وسائل کی کوئی کمی نہیں۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ اس وقت بھی لوگ پلازے کے اندر موجود ہیں، آگ بجھانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں، شہریوں سے گزارش ہے اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔

Check Also

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15اکتوبر تک توسیع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر حکومت نے سکیورٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *