ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کی رنز کے اعتبار سے بڑی فتح

ٹی20 ورلڈ کپ کے مقابلوں میں پاکستان نے رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔

پاکستان نے پہلی مرتبہ نمیبیا کے خلاف مختصر دورانیے کی کرکٹ کے میگا ایونٹ میں 100 سے زائد رنز سے کامیابی اپنے نام کی ہے۔

گرین شرٹس نے ایونٹ کے 35 ویں میچ میں کولمبو میں کھیلا اور نمیبیا کی ٹیم کو 102 رنز سے شکست دی ہے۔

پاکستان کی طرف سے رنز کے اعتبار سے بڑی فتح 82 رنز کی تھی، جو 2009ء میں نیدرلینڈز کے خلاف رہی تھی۔

Check Also

کامن ویلتھ گیمز، جیولن تھرو فائنل میں ارشد ندیم گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے

کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں ایتھلیٹ ارشد ندیم گولڈ میڈل کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *