خاتون اور 3 سالہ بیٹی کی لاشیں برآمد

گوجرانوالہ کے علاقے رحمت پورہ میں خاتون اور کمسن بیٹی مردہ حالت میں پائی گئیں۔

شوہر کے مطابق وہ ملازمت پر موجود تھا، فون کال کا جواب نہ ملنے پر پڑوسیوں سے رابطہ کیا تو واقعہ کا انکشاف ہوا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں کے جسموں پر تیز دھار آلے کے زخم موجود ہیں، جبکہ گھر میں موجود دوسری بچی محفوظ رہی۔

واقعے کی تحقیقات مختلف زاویوں سے جاری ہیں۔

Check Also

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟وزیرِ اعظم کی زیر صدرات اجلاس میں غور

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں خیبر پختون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *