ایک روز میں ڈینگی کے 78 نئے کیس رپورٹ اعداد و شمار جاری

کراچی (پبلک پوسٹ)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز سندھ نے ڈینگی سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیئے۔۔

سندھ بھر میں ڈینگی کے 160 مریض زیر علاج ہیں، محکمہ صحت سندھ

ایک روز میں ڈینگی کے 78 نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔

صوبے بھر میں ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی

کراچی ڈویژن میں 40 مریض زیر علاج، 11 نئے داخل ہوئے ۔

حیدرآباد میں 73 مریض زیر علاج، 45 نئے کیس رپورٹ

اندرون سندھ میں 47 مریض زیر علاج ہیں

سندھ بھر میں ڈینگی کے 58 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو روانہ ہوئے

ڈینگی کے علاج کے لیے سندھ بھر میں 843 بیڈز مختص کئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت

50 عوامی و نجی لیبارٹریز میں ٹیسٹوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ صحت

5271 ٹیسٹوں میں سے 1397 ڈینگی ٹیسٹ مثبت رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

محکمہ صحت کی شہریوں کو ڈینگی سے متعلق احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل،

Check Also

1971 کے ہیرو میجر شبیر شریف شہید کا54واں یومِ شہادت عقیدت کے ساتھ منایا گیا

کراچی (پبلک پوسٹ )آج 1971 کی جنگ کے ہیرو، میجر شبیر شریف شہید (نشانِ حیدر) کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *