کراچی: ریڈ لائن منصوبے کی تعمیر کے دوران مبینہ طور پر حفاظتی انتظامات نا ہونے کے باعث حادثے میں شہری کی ہلاکت سے متعلق ہرجانے کے دعوے پر سینیئر سول جج ملیر نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔سینیئر سول جج ملیر نے جاں بحق شہری کے بیٹے کے 17 کروڑ سے زائد ہرجانے کے دعوے کی سماعت کی، عدالت …
Read More »پاکستان
21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ
دنیا بھر کے 21 سابق ٹیسٹ و بین الاقوامی کپتانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک اور خط لکھ کر سابق پاکستانی کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے طبی معائنے اور مناسب علاج کا مطالبہ کر دیا۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق سابق کپتانوں نے خط میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو طبی معائنے …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ …
Read More »کراچی، بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج کے دوران مظاہرین پولیس اہلکاروں پر چڑھ دوڑے، 3 زخمی
شہر قائد کے علاقے منگھو پیر نیو ناظم آباد میں بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف مکینوں نے احتجاج کیا اس دوران مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنا کر انہیں شدید زخمی کر دیا۔ کراچی پولیس کے ترجمان کے مطابق احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے …
Read More »کراچی، مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے،3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان 3 الگ الگ مقابلے ہوئے جن میں 3 ملزمان زخمی جبکہ ایک کو بغیر زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ایدھی حکام کے مطابق عوامی کالونی پولیس کا کورنگی نمبر 5، کھڈی اسٹاپ کے قریب مبینہ مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ …
Read More »کراچی، سرجانی ٹاؤن میں گھر سےنوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیف المری گوٹھ میں گھر سے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔چھیپا حکام کے مطابق لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں جاں بحق نوجوان کی شناخت 18 سالہ مزمل کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے تاہم واقعے …
Read More »مضبوط دفاعی قوت کے قائل مگر فرد واحد کی خاطر فیصلے نہیں مان سکتے، مولانا فضل الرحمٰن
پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فرد واحد کی خاطر فیصلے نہیں مان سکتے ہمیں رویوں میں تبدیلی لانی ہوگی ، ہم نے جوائنٹ اپوزیشن کی بات کی، آدھے گھنٹے میں سینیٹ اور قومی اسمبلی سے قانون پاس ہوگیا، حالیہ قانون سازی آئین سے متصادم، وزیراعظم کے اختیارا ت تبدیل ہوئے، حکومتی رٹ …
Read More »میر رضا کی فیملی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی
کراچی: مقتول نوجوان تاجر میر رضا کی فیملی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی۔میر رضا کے والد میر حسین علی، بہن علیشہ اور والدہ مریم سندھ ہائیکورٹ پہنچے ہیں جہاں وہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے عدالت سے رجوع کریں گے۔ نوجوان تاجر میر رضا علی کے والد میر حسین نے سندھ حکومت کی جانب …
Read More »سوئی گیس غائب، ایل پی جی مہنگی؛ شہری دوہرا بل ادا کرنے پر مجبور
کراچی:سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث ایل پی جی کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوگیا، جس کے ساتھ ہی مارکیٹ میں گیس کی قیمتوں میں بھی من مانے اضافے کی شکایات سامنے آنے لگی ہیں۔ اوگرا نے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 254 روپے 32 پیسے فی کلو مقرر کر رکھی ہے، تاہم شہر میں ایل پی جی 370 …
Read More »ملکی درآمدات میں 19 فیصد اضافے سے تجارتی خسارہ 26 فیصد بڑھ گیا
اسلام آباد: رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ جولائی میں ملکی درآمدات 19 فیصد بڑھنے کے باعث تجارتی خسارے میں 26 فیصد اضافہ ہوگیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق غذائی اجناس، گاڑیوں، ٹرانسپورٹ سامان اور مشینری سمیت مختلف اشیا کی درآمد میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں 80 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کی اشیائے …
Read More »
THE PUBLIC POST