لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں صوبے میں جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کیلئے اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں فری ٹرانسپورٹ پروگرام، الیکٹرک بسوں، ای ٹیکسی سکیم اور ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر …
Read More »پاکستان
سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی:سونے اور چاندی کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بھی مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 825 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ کے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف دوحہ پہنچ گئے،پرتپاک استقبال
وزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ قطر کے سلسلے میں دوحہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ قطر کے وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا جبکہ قطری مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے معزز مہمان کو سلامی بھی پیش کی۔ وزیرِ اعظم کی آمد …
Read More »پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاک بحریہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ جہاز سے داغے جانے والے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل نے تیز رفتاری کے ساتھ طویل فاصلے پر اپنے ہدف کو انتہائی درستی سے نشانہ بنایا، میزائل جدید گائیڈنس سسٹم اور اعلیٰ رفتار سے لیس ہے، دور تک ہدف …
Read More »رینجرز اور پولیس کی کارروائی،لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار
کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور ایس آئی یو پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث ملزم نعیم عرف بوس کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق لیاری کے گینگسٹر شاہنواز عرف گولڈن اور بالاچ بلوچ گروہ سے ہے، اور وہ 2021 …
Read More »کراچی: ندی کنارے ڈمپ کی گئی 20 من چھالیہ و بھارتی گٹکا برآمد
کراچی میں موچکو چیک پوسٹ کے قریب ندی کے کنارے ڈمپ کی گئی 20 من سے زائد چھالیہ اور انڈین گٹکا پولیس نے برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق برآمد کی گئی چھالیہ اور گٹکا کچے راستے سے اسمگل کرنے کے لیے ندی کنارے ڈمپ کیا گیا تھا۔ برآمد مال کو قبضے میں لے کر پولیس نے مقدمہ درج کر …
Read More »موٹر وے پر چلتی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،بروقت کارروائی سے تمام مسافر محفوظ
لاہور:موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث ایم-5 ملتان سیکٹر میں پیش آنے والا بڑا حادثہ ٹل گیا جہاں ایک مسافر بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی، تاہم فوری ریسپانس کے ذریعے تمام مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ …
Read More »کراچی: پولیس مقابلے میں2 ڈاکو گرفتار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے بعد ایک زخمی ڈاکو سمیت 2 ڈاکو گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر ساڑھے 11 میں پولیس مقابلہ ہوا۔ ڈاکوؤں سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور موبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔ پولیس نے ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے کے بعد مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
Read More »کراچی، ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق
کراچی میں ٹریفک حادثے میں راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ کراچی کے علاقے لانڈھی مجید کالونی میں سندھ سوشل اسپتال کے قریب پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق لڑکی کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ جاں بحق خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More »کراچی: مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی کی لوڈشیڈنگ
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث امتحان دینے والے طلباء کو پریشانی کا سامنا ہے۔ بلدیہ ٹاؤن، ملیر، شاہ فیصل، لانڈھی، کورنگی، زمان ٹاؤن، بلوچ کالونی، اورنگی ٹاؤن، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور فیڈرل بی ایریا کے مختلف بلاکس میں بجلی کی فراہمی بند ہے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث علاقہ مکین …
Read More »
THE PUBLIC POST