پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں زرعی ایمرجنسی لگانے اور سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی کے بل معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور اور قصور کے بعد آج مظفرگڑھ میں، میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں کہ لوگ کن مشکلات …
Read More »پاکستان
جہلم کے کوٹھا پرانا گاؤں میں ایک گھر میں 4 افراد کو قتل کر دیا۔
جہلم میں نامعلوم افراد نے ایک ہی گھر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق جہلم کے کوٹھا پرانا گاؤں میں ایک گھر میں 4 افراد کو قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں، خاتون اور 3 مردوں کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس …
Read More »صوابی: لڑکی کے روپ میں مشہور ٹک ٹاکر لڑکا نکلا،پولیس حراست میں اعتراف جرم کرلیا
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں نازیبا ویڈیوز بنانے اور انہیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والی ٹک ٹاکر لڑکی ایک لڑکا نکالا، پولیس نے ملزم عبدالمغیز کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان لیاقت علی کے مطابق ملزم کی شناخت عبدالمغیز کے نام سے ہوئی ہے، جو خواتین کے کپڑے پہن کر مختلف انداز میں ویڈیوز ریکارڈ کرتا اور پھر …
Read More »پاک بحریہ نے آپریشن سومناتھ کے ذریعےبھارتی بحریہ کا غرور خاک میں ملا دیا۔
پاک بحریہ نے آپریشن سومناتھ کے ذریعے بھارتی بحریہ کا غرور خاک میں ملا دیا۔ قوم آج یوم بحریہ منارہی ہے، آج سے 60 سال قبل پاک بحریہ نے آپریشن سومناتھ میں دشمن پر اپنی پیشہ ورانہ برتری ثابت کرتے ہوئے کامیاب حملہ کیا تھا۔ جنگ ستمبر 1965ء میں پاک بحریہ نے دفاعی جنگ لڑنے کے بجائے جارحانہ حکمت عملی …
Read More »جوئے کی تشہیر کا کیس: عدالت نے ڈکی بھائی کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی
مسلسل جسمانی ریمانڈ میں توسیع کے خلاف پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی درخواست پر لاہور کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے ڈکی بھائی کو 14 روز کے …
Read More »لاہور؛ انسانی ڈھانچہ ملنے کا واقعہ، شناخت کرلی گئی، ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے
لاہور(پبلک پوسٹ)کاہنہ کے علاقے میں چند روز قبل ملنے والے انسانی ڈھانچے کی شناخت کر لی گئی، پولیس کی تحقیقات میں ہوش ربا انکشافات بھی سامنے آگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سوسائٹی سے ملنے والا انسانی ڈھانچہ خاتون کا نکلا، مارگیٹ نامی خاتون کو اسکے دو سگے بیٹوں نے گلا دبا کر قتل کرکے لاش پھینکی۔ لاش …
Read More »دریائے ستلج بھوکاں پتن پر نوجوان سیلفی لیتے ہوئےپل سے دریا میں گر گیا۔
بہاولنگر میں پل پر سیلفی لیتا نوجوان دریا میں جاگرا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ رات 2 بجے پیش آیا جہاں دریائے ستلج بھوکاں پتن پر نوجوان سیلفی لیتے ہوئے پل سے دریا میں گر گیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ دریا میں اونچے درجے کے سیلاب اور پانی کے تیز بہاؤ کے باعث نوجوان کی تلاش میں مشکلات کا …
Read More »پاکستان کو ایک بار پھر سیلاب کی ہولناک صورتحال کا سامنا اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک بار پھر سیلاب کی ہولناک صورتحال کا سامنا ہے، سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ہے، ماحولیاتی انصاف کے لیے …
Read More »چارججزکاچیف جسٹس کوخط،عدالتی رولزکی سرکولیشن کے ذریعے منظوری پرتحفظات،فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا جس میں سپریم کورٹ کے رولز کو سرکولیشن کے ذریعے منظور کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ججز کا چیف جسٹس کو لکھا گیا ایک اور خط سامنے آیا ہے، یہ خط چار ججز نے لکھا ہے جس میں …
Read More »کراچی میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
کراچی: مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے سبب اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق ڈیپ ڈپریشن کا مرکز اس وقت سندھ کے ضلع تھرپارکر میں موجود ہے اور آئندہ 18 سے 24 گھنٹوں کے دوران تھوڑا کمزور ہوکر …
Read More »
THE PUBLIC POST