اسلام آباد: ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کیش لیس معیشت اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل ادائیگیوں …
Read More »پاکستان
ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ:پاکستان نے تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی
پاکستان نے ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی اور گروپ مرحلے میں ناقابلِ شکست رہا۔ پاکستان نے اے وی سی ایشین بوائز انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ 2026ء میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے اپنے آخری گروپ میچ میں تھائی لینڈ کو 0 – 3 سے شکست دے …
Read More »ملک بھر میں تندوروں پرروٹی کی قیمت میں اضافہ
ملک بھر میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد تندوروں پر روٹی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی۔ لاہور میں تندور مالکان نے روٹی 16روپے کے بجائے 25 اور نان 30 کے بجائے 35 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور ساتھ ہی روکنے کی صورت میں احتجاجاً تندور بند کر دینے کی دھمکی …
Read More »متنازع بیان :فیاض الحسن چوہان ، مولانا فضل الرحمان پر برس پڑے
امیر جے یو آئی (ف) کو متنازع بیان مہنگا پڑگیا، فیاض الحسن چوہان بھی نامناسب الفاظ پر مولانا فضل الرحمان پر برس پڑے۔ واضح رہے کہ مولانا کو ہفتے کے روز قصور میں تحفظِ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس سے کی گئی ایک متنازعہ تقریر کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ خطاب میں انہوں نے نہ صرف …
Read More »عائزہ خان کی چیٹ جی پی ٹی سے متعلق پوسٹ پر بحث چھڑ گئی
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) سے متعلق ایک مزاحیہ انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ عائزہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں لکھا تھا کہ 90ء کی دہائی کے بچو! جب بھی خود کو کم عقل سمجھو تو یاد رکھو، ہم نے چیٹ …
Read More »ایک ہی شخص نے کئی کمپنیاں بنائیں، تمام ٹول پلازہ اسی کو دیے گئے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک ہی شخص نے کئی کمپنیاں بنائیں، تمام ٹول پلازے اسی کو دیے گئے۔سید حفیظ الدین کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مواصلات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ترقیاتی منصوبوں کی وقت پر عدم تکمیل پر اظہار برہمی کیا گیا۔ این …
Read More »دفاعِ وطن میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والےشہدا قوم کا فخر ہے، شرجیل میمن
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا اور غازی پوری قوم کا فخر ہیں۔ اپنے بیان میں سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ شہدا اور غازیوں کی قربانیوں کو معمولی قرار دینا افسوسناک امر ہے۔ افواج پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ، سرحدوں …
Read More »امدادی قیمت وفاق کی ہدایت پر طے کی اس لیے آٹے کا بحران پیدا ہوا، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آٹے کی امدادی قیمت وفاق کی ہدایت پر طے کی جس کی وجہ سے آٹے کا بحران پیدا ہوا ہے، امدادی قمیت کم ہونے کی وجہ سے کم خریداری ہوئی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں سے قانون کے مطابق گندم خریدی جائے …
Read More »کراچی رینجرز کیمپ حملے میں بڑی پیش رفت،مبینہ ماسٹر مائنڈ گرفتار
کراچی میں سندھ رینجرز کے ایک کیمپ پر ہونے والے حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکام نے حملے کے مبینہ مرکزی منصوبہ ساز قاری بشیر کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک اور ایس …
Read More »سجل علی کی ساحلِ سمندر پر بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کی ساحلِ سمندر پر لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ اداکارہ نے اپنی تعطیلات کے دوران رنگ برنگا ٹائی اینڈ ڈائی سلیولیس میکسی ڈریس زیب تن کیا، جس میں نیلے، پیلے، میجنٹا اور سفید رنگوں کا امتزاج نمایاں تھا۔ سجل علی نے اپنے انداز کو مزید …
Read More »
THE PUBLIC POST