پاکستان کے آٹو سیکٹر میں بہتری دیکھنےمیں آئی ہے اوررواں مالی سال کے9 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 40فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ انڈس موٹرز کے سی ای او اصغر جمالی نےسٹی 21 سے خصوصی گفتگو میں کہاہے کہ رواں مالی سال 9 ماہ میں 1 لاکھ 44 ہزار 29 یونٹس فروخت ہوئیں ،حکومتی اقدامات کی بدولت گاڑیوں کی فروخت …
Read More »پاکستان
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ،6 رہنماؤں کے نام جیل حکام کو ارسال
تحریکِ انصاف نے عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 رہنماؤں کے نام کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی۔ فہرست میں بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کے نام شامل ہیں، ان کے علاوہ لطیف کھوسہ، بابر اعوان، حامد خان، انتظار پنجوتھا کے نام بھی شامل ہیں، پی ٹی آئی کے یہ رہنما کل اڈیالہ جیل پہنچ کر …
Read More »ایران اور وسطی ایشیاء کے ساتھتجارتی روابط میں اہم سنگ میل، گبد بارڈر ٹرمینل فعال
ایران اور وسطی ایشیاء کے ساتھ تجارتی روابط میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا گیا جب کہ گبد بارڈر ٹرمینل فعال کردیا گیا۔ پاکستان کے ادارے نیشنل لاجسٹک کارپوریشن نے گبد بارڈر ٹرمینل کو ٹی آئی آر کیلئے فعال کردیا، اس پیش رفت سے ایران کے ذریعے علاقائی تجارتی روابط کو فروغ حاصل ہوگا۔ ایران کے راستے وسطی ایشیا تک …
Read More »ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، ایک ایک پائی کا حساب دینا ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، اسکی حفاظت ہمارا فرض اور ایک ایک پائی کا حساب دینا ذمہ داری ہے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس کے موقع پر اوور انوائسنگ کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی۔ …
Read More »ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا
ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس سے شہریوں کو شدید گرمی میں شدید اذیت اٹھانا پڑ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 500 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ اس وقت ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 15 ہزار 400 میگا واٹ ہے جبکہ …
Read More »سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئی
کراچی:سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 35 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 811 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ کے زیر اثر …
Read More »خوشخبری ! ٹریفک جرمانوں میں کمی کی تیاری ،سمری منظور
پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں کمی کرنے کی تیاری کرلی گئی۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی بھجوائی سمری منظور کر لی، جبکہ جرمانوں میں کمی کی سمری پنجاب اسمبلی اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ سمری کے مطابق موٹرسائیکل کا چالان 2 ہزار سے کم کر کے 1 ہزار روپے کر …
Read More »بلوچستان کی سابق ایم این اے روبینہ عرفان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
بلوچستان کی سابق ایم این اے روبینہ عرفان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سابق وزیر مملکت روبینہ عرفان نے ملاقات کی۔فریال تالپور سے ملاقات میں قلات بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سابق ایم این اے روبینہ عرفان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ فریال …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب نےمثالی گاؤں منصوبہ فیز ٹو کی منظوری دے دی
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مثالی گاؤں منصوبے کے دوسرے فیز کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے دیہی علاقوں کی بہتری سے متعلق مثالی گاؤں اور صاف پانی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ مثالی گاؤں منصوبے کے دوسرے مرحلے کے لیے مزید 7500 …
Read More »ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم سعودی عرب کے اہم دورے پر آج روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق سعودی عرب اور قطر کے دورے دوطرفہ تعلقات کے تناظر میں ہوں گے، جہاں وزیرِ اعظم دونوں ممالک کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں باہمی تعاون، علاقائی امن اور سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم ترکیہ …
Read More »
THE PUBLIC POST