پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانے کا فیصلہ

پشاور(پبلک پوسٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا اور پنجاب کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانے کا فیصلہ
گیا ہے جو وزیراعلی ہاؤس پشاور میں ہوگا۔

پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں سلمان اکرم راجا اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر مرکزی رہنما شریک ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

Check Also

گلگت بلتستان: چلاس میں زہریلی افطاری کھانے سے 2 بچے جاں بحق

گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں زہریلی افطاری کھانے سے ایک ہی خاندان کے 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے