گاسکو: قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں پہنچ گئے جبکہ قومی اتھلیٹ محمد یاسر سلطان فائنل میں جگہ نہ بنا سکے۔ قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے ٹاپ 12 اتھلیٹ میں جگہ بنا لی، گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولین تھرو کا فائنل کل ہوگا۔ پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی تھرو …
Read More »پاکستان
بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف
گزشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر نے بجلی کے بلوں میں مختلف ٹیکسوں کی مد میں 476 ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم اکٹھی کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق کل وصولیوں میں 351 ارب روپے سیلز ٹیکس جبکہ 124 ارب روپے انکم …
Read More »پاک بحریہ کا کامیاب آپریشن،شمالی بحیرہ عرب میں پھنسے ماہی گیروں کو بچا لیا
کراچی: پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور نے شمالی بحیرۂ عرب میں پھنسی ماہی گیر کشتی کو بچانے کیلئے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا۔پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمورنے کامیاب آپریشن میں سمندر میں پھنسے 19 ماہی گیروں کو بھی بحفاظت ریسکیو کیا، ماہی گیر کشتی گوادرسے تقریباً 120 ناٹیکل میل جنوب میں انجن کی خرابی کے …
Read More »تربت سے اغوا کیےگئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع تربت سے دو روز قبل اغوا کیے گئے 6 مزدوروں کی گولیاں لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق تربت سے اغوا ہونے والے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، واقعہ کی اطلاع ملنے پر مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر میتوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو گولیاں ماری …
Read More »کار ڈیلرز کی ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
لاہور: کار ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر ہڑتال اور گاڑیاں سڑکوں پر کھڑی کر کے احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز اور کار ڈیلرز کے درمیان فیسوں اور رجسٹریشن کے معاملے پر پیدا ہونے والا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین …
Read More »عمران خان کی بہنیں انسداد دہشتگردی عدالت سے اشتہاری قرار
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی بہنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف 4 اکتوبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو اشتہاری قرار دے دیا ۔ عدالت …
Read More »کراچی؛ اغوا کے بعد قتل نوجوان آئی بی اے کا طالبعلم تھا، والد نے تفصیلات بتا دیں
کراچی: اغوا کے بعد قتل کیے گئے نوجوان کے والد کی گفتگو سامنے آ گئی، جس میں انہوں نے بتایا کہ مقتول 25 سالہ میر رضا علی ان کا اکلوتا بیٹا اور آئی بی اے کا طالب علم تھا۔واضح رہے کہ پی ای سی ایچ ایس سے اغوا نوجوان کی لاش گلستان جوہر میں واقع شادی ہال کے قریب جھاڑیوں …
Read More »منشیات ڈیلر انمول پنکی کے خلاف قتل کا مقدمہ تبدیل، وجہ سامنے آگئی
کراچی: منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف قتل کا مقدمہ تبدیل کیے جانے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف قائم مقدمہ قتل تبدیل کردیا ہے۔پولیس نے مقدمہ قتل کو قتل بالسبب میں تبدیل کیا ہے۔ اس حوالے سے تفتیشی افسر نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے …
Read More »4 آم کی قیمت صرف’’6 لاکھ 12 ہزار روپے‘‘
آم کی فی کلو قیمت عمومی طور پر 400 سے 500 روپے کلو ہو گی مگر ایک خاص عام کی قیمت 6 لاکھ روپے فی کلو سے زائد ہے۔ پھلوں کا بادشاہ آم دنیا کے بیشتر افراد کا پسندیدہ پھل ہے، جس کی مختلف اقسام مارکیٹ میں موجود ہوتی ہے۔ ہر قسم کے آم کا اپنا منفرد ذائقہ ہوتا ہے۔ …
Read More »کراچی ،ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری
کراچی: سندھ میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ہونے والے ایم ڈی کیٹ 2026 کے امتحان کی تاریخ اور امتحانی مراکز کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے مطابق ایم ڈی کیٹ کا انعقاد 16 اگست بروز اتوار کو کیا جائے گا، امتحان سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کی نگرانی میں منعقد ہوگا۔ صوبے بھر …
Read More »
THE PUBLIC POST