مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ملک کے اندر اب سیاسی استحکام آ گیا ہے اور ہمیں متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے، منفی پروپیگنڈے کے باوجود کراچی چلتا ہے۔ اس شہر کے لوگوں نے اس ملک سے محبت کی ہے اور اس کی خدمت کی ہے۔ آنے والا وقت اللہ ہم سب کے لیے بہتر فرمائے گا۔ میئر …
Read More »پاکستان
اگست کے دوسرے ہفتے بھی ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ
وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ (آگست 2026) کے دوسرے ہفتے بھی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ شرح 9.11 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ایک ہفتے کے دوران 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 9 اشیا سستی اور 22 کی قیمتوں میں استحکام …
Read More »میر رضا کیس: کرائم سین سے متعلق ایدھی ریسکیو اہلکار کے سنسنی خیز انکشافات
کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کیس میں کرائم سین پر سب سے پہلے پہنچنے والے ایدھی ریسکیو اہلکار نے کیا دیکھا اے آر وائی نیوز کو بتا دیا۔ کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس میں روز نئے نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ میر رضا کیس میں سب سے پہلے نوجوان کی لاز کو کس نے ہاتھ لگایا، کس …
Read More »کراچی: یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ،خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 94 زخمی
کراچی :جشن آزادی کے موقع پر شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جب کہ 94 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق رات 12 بجتے ہی شہر قائد میں آزادی کا جشن شروع ہوا تو آتش بازی کے ساتھ کئی علاقوں می ہوائی فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت …
Read More »نوازشریف نے 15 اگست کو مری میں مسلم لیگ ن کا اجلاس طلب کرلیا
مری: مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے 15 اگست کو مری میں پارٹی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت بنانے سے متعلق معاملات زیر غور آئیں گے۔ میاں محمد نواز شریف چھانگلہ گلی گلیات سے کشمیر پوائنٹ مری اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے، اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حمزہ …
Read More »کیا نادرا کے جاری کردہ پرانے شناختی کارڈز ختم ہو رہے ہیں؟ اہم خبر
کراچی : نادرا نے آج سے چِپ کے بغیر نیا شناختی کارڈ متعارف کرایا ہے کیا اس کے اجرا سے پرانے شناختی کارڈ ختم ہو جائیں گے؟ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) جو ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ سمیت دیگر دستاویزات فراہم کرنے والا واحد مجاز ادارہ ہے۔ اس نے پاکستان میں تیار کردہ کیو …
Read More »شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا
کراچی: گھرمیں لڑائی جھگڑے کے دوران مبینہ طورپرشوہرنے فائرنگ کرکے بیوی کوقتل کردیا۔ڈاکس تھانے کی حدود سلطان آباد ایم ٹی خان روڈ پر نجی اسکول کے قریب گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی، جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کوطلب کیا۔ مقتولہ کی …
Read More »پاکستان اپنے دفاع، آبی وسائل کے تحفظ کیلیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی بہادر افواج پر فخر ہے، پاکستان اپنے دفاع اور آبی وسائل سمیت قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا، آج پاکستان اقوام عالم میں ایک مضبوط، پُرعزم، باوقار اور امن کی توانا آواز کے طور پہچانا جاتا ہے۔ جشن آزادی پر ایکس پر …
Read More »لانڈھی میں واٹر ٹینکر نے چار سالہ بچی کو کچل دیا، 15 سالہ لڑکا زخمی
کراچی: لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک پر سوار چار سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ 15 سالہ لڑکا زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لانڈھی یونس چورنگی یونس ٹیکسٹائل کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک پر سوار ایک بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک لڑکا زخمی ہوگیا۔ چھیپا ایمبولینس سروس کے مطابق جاں بحق و زخمی دونوں …
Read More »پیٹرولیم ڈیلرز منافع بڑھانے کیلئے حکومت کو بھی بلیک میل کرنے میں کامیاب
پیٹرولیم ڈیلرز منافع بڑھانے کے لیے حکومت کو بھی بلیک میل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے ایک گروپ کی ہڑتال کی دھمکی پر حکومت نے ای سی سی اجلاس طلب کرلیا۔ ای سی سی اجلاس آج شام 6 بجے ہوگا جب کہ پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری ایجنڈے میں شامل ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز …
Read More »
THE PUBLIC POST