پاکستان

سائنس دانوں نے اندھیرے میں دیکھنے والے لینس بنا لیے

سائنس دانوں نے ایسے کانٹیکٹ لینسز بنائے ہیں جن کو پہن کر صارفین انفرا ریڈ ویژن کا استعمال کرتے ہوئے اندھیرے میں بھی دیکھ سکیں گے۔ یہ ایجاد ایمرجنسی اور ریسکیو آپریشنز کو جدت بخشنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جرنل سیل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق روایتی نائٹ ویژن عینکوں کے برعکس ان لینسز کو توانائی کے حصول …

Read More »

پاکستانی عازمین کی حجاز مقدس روانگی کا سلسلہ جاری

پاکستانی عازمین کی حجاز مقدس روانگی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 244 پروازوں کے ذریعے 55 ہزار 642 عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق آج مزید 19 پروازوں کے ذریعے چار ہزار پانچ سو 58 عازمین حج سعودی عرب پہنچیں گے۔ حج پروازوں کا سلسلہ 31 مئی تک جاری رہے گا۔ حج …

Read More »

فی تولہ سونے کی قیمتمیں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 500 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے کے اضافے سے 3 لاکھ …

Read More »

نادیہ خان کا اے وی ایم اورنگزیب سے فون پرگھنٹوں رابطہ معروف اداکارہ کا اہم انکشاف

حال ہی میں پاکستان ایئر فورس کے ایئر وائس مارشل (اے سی ایم) اورنگزیب احمد، جو آپریشن بنیان مرصوص کی کامیاب قیادت کے بعد خبروں کی زینت بنے، اب ایک اور وجہ سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں اور وہ ہے نادیہ خان کا ان کے رشتہ دار ہونے کا دعویٰ۔ نادیہ خان نے نجی ٹی وی پر اپنے …

Read More »

کراچی میں المناک حادثہ: ٹرالر کے نیچے سویا شخص ٹائروں تلے آکر جاں بحق

کراچی(پبلک پوسٹ)ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب ٹرالر کے نیچے سویا ہوا شخص ٹرالر چلنے کے باعث ٹائروں تلے آکر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور تھانے کے علاقے ماڑی پور ٹرک اڈا گیٹ نمبر 02 درویش کانٹے کے قریب ٹرالر کے نیچے سوتے ہوئے شخص پر ٹرالر چڑھ گیا جسے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق …

Read More »

کورونا کراچی میں پھر سر اٹھانے لگا ‘ اسپتالوں میںمتعدد کیسسز سامنے آگئے

کراچی کے نجی اسپتال میں روز کورونا کے 8 سے 10 مثبت کیسز دیکھنے کو مل رہے ہیں: ڈاکٹر جاوید خان نجی اسپتال کے سانس کی بیماری کے ماہر ڈاکٹر جاوید نے کہا ہے کہ کراچی کے نجی اسپتال میں گزشتہ ہفتے سے روز کورونا کے 8 سے 10 مثبت کیسز دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

پہلی بار پاسپورٹ پر فخر ہوا، ہمیں دنیا میں عزت مل رہی ہے، شرجیل میمن

کراچی(پبلک پوسٹ)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ میں اور ناصر شاہ چین کے دورے پر گئے تھے، پہلی بار مجھے گرین پاسپورٹ پر فخر ہوا، ہمارے پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل رہی ہے۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کے لوگوں کو حالیہ غیرملکی دورہ کی تفصیلات بتانا …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او کی ملاقات

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی ڈیجیٹل معیشت کے مستقبل پر گفتگو کی گئی۔ بلال بن ثاقب نے کہا کہ ہم ایسی نسل کےلیے کام کر رہے ہیں جو ڈیجیٹل فنانس، ڈی سینٹر لائزیشن اور اے آئی کو موقع سمجھتی ہے۔ اعلامیہ …

Read More »

اسکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الہندوستان کے حملے میں شہید طلبا کی تعداد 6ہوگئی

خضدار میں اسکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے طلبا کی تعداد 6ہو گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس دہشت گردانہ حملے میں حیدر شہید شدید زخمی ہوگیا تھا، جو دورانِ علاج جانبر نہیں ہو سکا۔ اسی طرح شدید زخمی ہونے والی طالبہ ملائکی بھی بھارتی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ …

Read More »

رواں مالی سال کے 10ماہ میں پاکستان کو کتنے ارب ڈالر بیرونی قرض ملا؟

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اقتصادی امور ڈویژن اور دیگر سرکاری ذرائع سے حاصل شدہ دستاویزات کے مطابق پاکستان کو رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل) میں 6 ارب ڈالر سے زائد کی بیرونی مالی معاونت موصول ہوئی، جو کہ مالی سال کے مجموعی ہدف 19.39 ارب ڈالر کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہے۔ دستاویزات کے مطابق …

Read More »