پاکستان

کوئٹہ؛ پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ،5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کیا تاہم جوابی کارروائی کے دوران 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔

Read More »

کراچی، سڑک بند کرنے کے خلاف ٹرانسپورٹرز نےاحتجاجاً ماربل سے لدی گاڑیاں کھڑی کر دیں

کراچی: شہر قائد کے علاقے منگھوپیر تھانے کے سامنے احتجاجی دھرنے اور سڑک کی بندش کے خلاف منگھوپیر گرم چشمہ کے قریب ماربل کے ٹرانسپورٹرز کی جانب سے بھی سڑک پر ماربل سے لدے ٹرک کھڑے کرتے ہوئے راستہ بند کر دیا گیا۔اس حوالے سے احتجاج کرنے والے ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ منگھوپیر تھانے کے سامنے سڑک کی بندش …

Read More »

کراچی، نیو کراچی میں گھر میں کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے نیو کراچی سیکٹر اے ون فور میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے 50 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔چھیپا حکام کے مطابق واقعہ عائشہ مسجد کے قریب پیش آیا جہاں کرنٹ لگنے سے خاتون کی حالت تشویشناک ہوگئی۔ جاں بحق خاتون کی شناخت 50 سالہ عالیہ کے نام سے ہوئی ہے جن کی لاش ضابطے …

Read More »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: پنجاب حکومت نے فوج و رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کر دی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کو ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق خط میں پنجاب حکومت نے راولپنڈی، اٹک، جہلم اور میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کی ہے۔ محکمۂ داخلہ پنجاب نے خط میں راولپنڈی میں …

Read More »

پاکستان کسٹمز اسٹیشن مند پر مسلح افراد کے حملے،کسٹمز سپاہی زخمی

پاکستان کسٹمز اسٹیشن مند پر مسلح افراد کے حملے میں کسٹمز سپاہی زخمی ہوگیا۔ پاکستان کسٹمز اسٹیشن مند، ردیہو بارڈر پر متعدد نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، مسلح افراد نے کسٹمز اسٹیشن میں زبردستی داخل ہو کر تقریباً چار کمروں پر مشتمل دفتر کے دروازے کو توڑ دیا اور عمارت کو آگ لگا دی جبکہ مختلف سمتوں میں اندھا …

Read More »

ایف بی آر نے ضبط اشیا کی نیلامی کا طریقہ کار متعارف کروا دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کسٹمز حکام کی جانب سے ضبط کی جانیوالی اشیاء کی نیلامی کا طریقہ کار متعارف کروادیا ہے نیلامی میں شامل اشیا بولی کی تاریخ سے قبل متعلقہ کلکٹر کی منظور شدہ ٹائم لائن کے مطابق بولی دہندگان کے معائنے کے لیے دستیاب ہوں گی۔ فیدرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی اار) نے کسٹمز رولز …

Read More »

صبا قمر! آپ کو اندازہ نہیں کہ آپ کے الفاظ میرے لیے کتنی اہمیت رکھتے ہیں: اقراء عزیز

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکارہ صبا قمر کے کام نے میرے فنی سفر پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ اقراء عزیز نے صبا قمر کی جانب سے ملنے والی بھرپور پذیرائی پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اقراء عزیز نے صبا قمر کی ایک ویڈیو ری شیئر …

Read More »

جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی درخواست پرلانگ مارچ موخر کردیا

ملتان: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ کو عارضی طور پر ملتان میں روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کل وزیراعظم کا فون آیا تھا اور انہوں نے ہم سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی، وزیر اعظم کو بتایا کہ …

Read More »

کراچی: گھر کے اندر فائرنگ ،مسجد کے پیش امام قتل

کراچی: سرجانی کے علاقے تیسر ٹاؤن، سیکٹر 36 ای میں واقع گھر کے اندر فائرنگ کرکے مقامی مسجد کے پیش امام کو قتل کر دیا گیا۔پولیس واقعے کی اطلاع ملتے ہی تحقیقات کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو عملے نے مقتول پیش امام کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی۔

Read More »

صوابی: 25 کروڑ روپے کی سگریٹس ایف بی آر ویئر ہاؤس سے غائب ہونے کا مقدمہ درج

25 کروڑ کی سگریٹس ایف بی آر کے صوابی میں ویئر ہاؤس سے غائب ہونے کا مقدمہ ایف آئی اے نے درج کر لیا۔ ایف آئی آر میں ایف بی آر افسران اور متعلقہ کمپنی کے اہلکار کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان پر اختیارات کے ناجائز استعمال، غفلت اور ملی بھگت کے الزامات ہیں۔ …

Read More »