یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی مدعیت میں درج مقدمے میں سرکاری افسران پر لاکھوں روپے رشوت لینے کا الزام سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے متعدد افسران پر رشوت لینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ یہ مقدمہ معروف یوٹیوبر …
Read More »پاکستان
سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی،فی تولہ 14 ہزار روپے سستا
کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، آج فی تولہ 14 ہزار روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 14 ہزار روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 16 ہزار 362 کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ …
Read More »گلشن حدید میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کچی اور پکی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا
کراچی (پبلک پوسٹ)گلشن حدید میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ٹاون میونسپل کارپوریشن گڈاپ ٹاون کا سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کارروائی کے دوران کچی اور پکی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا محکمہ انسداد تجاوزات نے گلشن حدید کی مختلف سڑکوں پر رکھے درجنوں کیبنز، ٹھلیے اور پتھارے ضبط کرلئے گلشن حدید کی سڑکوں …
Read More »کراچی: آئندہ 3 روز وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ 3 روز وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شمال مشرق سے خشک اور گرد آلود ہوائیں چلتی رہیں گی۔ دن کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ …
Read More »ٹاون میونسپل کارپوریشن گڈاپ ٹاون کا سڑکوں اورفٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی
کراچی(پبلک پوسٹ )گلشن حدید میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ٹاون میونسپل کارپوریشن گڈاپ ٹاون کا سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کارروائیکے دوران کچی اور پکی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا محکمہ انسداد تجاوزات نے گلشن حدید کی مختلف سڑکوں پر رکھے درجنوں کیبنز، ٹھلیے اور پتھارے ضبط کرلئےگلشن حدید کی سڑکوں فٹ پاتھوں …
Read More »نوجوان محمد عرفان کی پولیس کسٹڈی میں ہلاکت کا کیس ملزمان دوبارہ عدالت میں پیش
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)نوجوان محمد عرفان کی پولیس کسٹڈی میں ہلاکت کا کیسریمانڈ مکمل ہونے کے بعد پولیس نے ملزموں کو دوبارہ عدالت کے روبرو پیش کردیایہ قتل آپ لوگوں نے کیا ہے یا پھر بلی کا بکرا بنایا گیا ہے، عدالتہمارے ہاتھ سے بندہ نہیں مرا، بس ایسا ہی کچھ سمجھ لیجیے، ملزمانتو پھر کسی نے کسی نے یہ جرم …
Read More »وفاق کے ماتحت عدالتوں اور ٹریبونلز کے ملازمین کی جزوی قلم چھوڑ ہڑتال
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاق کے ماتحت عدالتوں اور ٹریبونلز کے ملازمین کی جزوی قلم چھوڑ ہڑتال وفاقی حکومت نے اسپیشل الاؤنس ختم کردئیے ہیں، ملازمین ملازمین کے کام چھوڑنے کے باعث دفتری کام متاثر ملازمین نے شاہراہ عراق کو احتجاج کرتے ہوئے آمدورفت کے لئیے بند کردیا وفاقی حکومت فوری طور پر ان اسپیشل الاؤنسز کو بحال کرے ،ملازمین دفعہ 144 …
Read More »تھانہ بن قاسم پولیس کی کارروائی اسٹیل مل سے لوہاتانبہ و قیمتی سامان چوری کرنے والے 2ملزمان گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ)اسٹیل مل سے لوہا تانبہ و قیمتی سامان چوری کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن — بن قاسم پولیس کی کارروائی پولیس نے خفیہ کارروائی کرتے ہوئے تھانہ بن قاسم کی حدود سے 2 ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت زاہد اور عطہ محمد کے نام سے ہوئی۔ گرفتار ملزمان اسٹیل مل سے قیمتی لوہا …
Read More »کراچی: سولجر بازار میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سےنوجوان کی ہلاکت
سولجر بازار میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت20 سالہ معیز کے جاں بحق ہونے سے قبل ہی پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا تھا، پولیسواردات کا مقدمہ معیز جاوید کے بھائی مزمل جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیامقدمہ الزام نمبر 375/25 لوت کی مزاحمت پر زخمی کیے جانے کی دفعہ 393 اور 394 کے تحت …
Read More »افغان طالبان کا وفد پاکستان کے مطالبات کو پوری طرح تسلیم کرنے کو تیار نہیں، ذرائع
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان کی جانب سے پیش کیے گئے منطقی اور مدلل مطالبات جائز ہیں لیکن افغان طالبان کا وفد ان مطالبات کو پوری طرح تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے، استنبول میں جاری مذاکرات کا تیسرا دن بھی مشکلات کا شکار رہا۔ ذرائع کا کہنا ہے …
Read More »
THE PUBLIC POST