ڈی جی پیمرا عائشہ منظور وٹو نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا آغاز آج سے کر رہے ہیں۔ ڈی جی پیمرا نے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا اب الیکٹرانک میڈیا کی محض ایکسٹینشن نہیں رہا بلکہ یہ ایک الگ اور اہم شعبہ بن چکا ہے، جسے صرف میڈیا نہیں بلکہ لائٹ اکانومی کے طور پر بھی دیکھا …
Read More »پاکستان
مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخب
مظفرآباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار ڈاکٹر نجیب نقی 32 ووٹ لیکر آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہوئے ہیں صدارتی انتخاب اور نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے دعوت نامے بھی جاری کیے گئے ہیں، نو منتخب صدر آج ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں …
Read More »سپنا غزل اپنے کیریئر کے بہترین دور میں، بطور پروڈیوسرپہلا کامیڈی پلے 26ستمبر کو پیش کریں گی
کراچی (شوبز رپورٹر) کراچی تھیٹر کی معروف اداکارہ سپنا غزل ان دنوں اپنے کیریئر کے بہترین دور سے گزر رہی ہیں بطور پروڈیوسر ان کا پہلا شاندار کامیڈی تھیٹر پلے “If You Don’t Mind اگر تم برا نہ مانو” کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جو 26 ستمبر کو AC ہال 2، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پیش …
Read More »ستارہ آرٹ پروموٹرز کی جانب سے پروڈیوسر ستارہ زیدی کا ورائٹی پروگرام ” ہم آپ کے ہوئے “
کراچی (شوبز رپورٹر)ستارہ آرٹ پروموٹرز کی جانب سے ورائٹی پروگرام ” ہم آپ کے ہوئے” شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوا،فنکاروں کی سپر فارمنس نے چار چاند لگادئیے” پروڈیوسر ستارہ زیدی نے کراچی تھیٹر اور میڈیا سے وابستہ شخصیات کو سندھ کاروایتی تحفہ اجرک پیش کی اور ثابت کیا کہ کسی طرح اپنے سینئرز اور میڈیا سے وابستہ شخصیات کی عزت …
Read More »ناکام ڈرون دراندازی کا سخت ردعمل،پاک فضائیہ کے افغانستان میں فضائی اور ڈرون حملے
اسلام آباد: پاکستان نے 23 ستمبر کو افغان سرزمین سے آنے والے ڈرونز کی مبینہ دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملکی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے تمام درانداز ڈرونز کو اہداف تک پہنچنے سے پہلے ہی ناکارہ بنا دیا جس کے بعد دفاع …
Read More »کوہاٹ پولیس لائنز حملہ؛دہشت گرد نیٹ ورک کا سراغ مل گیا
پشاور: کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے حوالے سے دہشت گرد نیٹ ورک کا سراغ مل گیا۔کوہاٹ پولیس لائنز حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، تفتیشی حکام کے مطابق سی ٹی ڈی کی جوائنٹ ٹیم نے حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق 2 دہشت گرد تنظیموں نے مل …
Read More »یہ ایف آئی آر تو عینک لگا کر بھی نہیں پڑھی جا رہی: چیف جسٹس عالیہ نیلم
لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے توہینِ عدالت کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایف آئی آر تو عینک لگا کر بھی نہیں پڑھی جا رہی، کم از کم ایک فونٹ رکھیں۔ چوہنگ پولیس اہلکاروں کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، عدالتی حکم پر آئی جی پنجاب …
Read More »کراچی، نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک این میں پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران کے مطابق ہلاک ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، شہری کے مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے گولی مار کر زخمی کردیا۔ پولیس کے بروقت پہنچنے پر ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں تینوں …
Read More »کراچی:اتحاد ٹاؤن جدہ ہزارہ کالونی میں گھر کے اندر ڈکیتی کی بڑی واردات ،ڈاکو لاکھوں روپے کا سونا اور نقدی لوٹ کر فرار
کراچی: اتحاد ٹاؤن جدہ ہزارہ کالونی میں گھر کے اندر ڈکیتی کی بڑی واردات، لاکھوں مالیت کا سامان لوٹ لیا گیا۔پولیس کے مطابق واردات رات تقریباً 3 بجے پیش آئی جب 5 سے زائد مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہوئے۔ اس وقت گھر میں 6 خواتین سمیت 10 افراد موجود تھے جنہیں اسلحے کے زور پر یرغمال بنا لیا گیا۔ …
Read More »سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 1لاکھ 72ہزار 200پوائنٹس پر بند
کراچی:100انڈیکس 830 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 72 ہزار 200 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا۔انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 72 ہزار 762 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 71 ہزار 843 رہی۔ سٹاک ایکسچینج میں 571 کمپنیوں میں سے 262 کمپنیوں میں اضافہ جبکہ 196 کمپنیوں میں کمی ہوئی۔ کراچی: سٹاک ایکسچینج میں 26 ارب …
Read More »
THE PUBLIC POST