اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی سربراہی میں اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ …
Read More »پاکستان
اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ عمران خان کی بریت کے باجود اسلام آباد پولیس نے چالان جمع کرا دیا
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیس میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا جب کہ عمران خان کی بریت کے باجود اسلام آباد پولیس نے چالان جمع کرا دیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ٹرائل کے لئے کارروائی بھی شروع کر دی، پی ٹی آئی وکلا نے بانی پی ٹی آئی کی اس کیس …
Read More »سہراب گوٹھ الٰاصف اسکوائر افغان کیمپ میں فائرنگ افغان باشندہ جاں بحق ہوگیا
کراچی(پبلک پوسٹ)سہراب گوٹھ الٰاصف اسکوائر افغان کیمپ میں فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت مقتول کی شناخت 35 سالہ زرین خان کے نام سے ہوئی واقعہ گھر کے اندر پیش آیا، پولیس زین خان افغان باشندہ ہے، واپس وطن لوٹنے کے لئے سامان باندھ دیا تھا، پولیس موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے گھر میں گھس کر نشانہ بنایا، پولیس مقتول …
Read More »پاکستان کا اپنی فضائی حدود 2 روز جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے اپنی فضائی حدود دو روز جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم جاری کر دیا۔ نوٹم کے مطابق 28 اور 29 اکتوبر کو فضائی حدود صبح 6 تا 9 بجے تک بند رہے گی، اس دوران کمرشل پروازوں کو احتیاط کی ہدایات …
Read More »سعودی عرب کا پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی آئل فیسیلٹی فراہم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)سعودی عرب رواں مالی سال 2025-26 میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل فیسیلٹی فراہم کرے گا جبکہ پانچ ارب ڈالر کے ڈیپازٹس بھی رول اوور کرے گا۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق سعودی عرب رواں مالی سال پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل فیسیلٹی دے گا جو 290 ارب روپے کے مساوی ہوگی۔ حکام کے …
Read More »سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا دوسرے روز بھی سڑک پر احتجاج
کراچی (پبلک پوسٹ )سی آئی اے پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت ورثاء کا دوسرے روز بھی ایدھی سرد خانہ سہراب گوٹھ سے متصل سڑک پر احتجاج کے باعث سڑک پر ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہوگئی ،اطراف میں ٹریفک جاماحتجاج ورثاء کی بجائے سرکار مدعیت میں پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر کیا جارہا ہے پولیس …
Read More »کراچی:سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر کا عقبی علاقہ لٹیروں کے لیئے جنت بن گیا
کراچی (پبلک پوسٹ )فیڈرل بی ایریا بلاک 20 انچولی میں ایک ہی مقام پر کئی وارداتیں سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر کا عقبی علاقہلٹیروں کے لیئے جنت بن گیا گزشتہ دس روز کے دوران ایک ہی گلی میں چار مختلف وارداتیں واردات کے دوران شہریوں سے نقدی اور موبائل فونز چھیننے گئے ایک واردات میں شہری نے مزاحمت بھی کی اور …
Read More »پہلا شوہر 15سال بڑا، جبکہ ہونے والا شوہر 20 سال چھوٹا ڈاکٹر نبیحہ علی
سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پہلے شوہر ان سے عمر میں 15 برس بڑے تھے جب کہ اب انہیں 20 سال کی عمر والی محبت ہوئی ہے۔ ڈاکٹر نبیحہ علی نے چند دن قبل انکشاف کیا تھا کہ کئی سال بعد اب وہ دوسری شادی کرنے کو تیار ہیں اور ان …
Read More »میرپورخاص: شکایت درج کرانے کیلئے آنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او معطل
سندھ کے شہر میرپور خاص میں شکایت درج کرانے کیلئے آنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ماروی ٹاؤن کی رہائشی متاثرہ خاتون نے الزام عائد کرتے ہوئے ڈی آئی جی آفس میں مقدمہ درج کروایا ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق بعد جب وہ طلاق ہونے کے بعد 7 …
Read More »پی سی بی اسکول کرکٹ: ابراہیم علی بھائی اور بیکن ہاوس اسکول کی شاندار فتوحات
کراچی (اسپورٹس ڈیسک)پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائے اسکول کرکٹ (کراچی ریجن) کے تحت کھیلے گئے میچز میں ابراہیم علی بھائی اسکول اور بیکن ہاوس اسکول نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے حریفوں کو واضح فرق سے شکست دے دی۔ جناح کالج گراؤنڈ پر ابراہیم علی بھائی اسکول نے الفا ہائی اسکول کو 39 رنز سے ہرایا۔ فاتح …
Read More »
THE PUBLIC POST