کراچی(شوبز رپورٹر) ڈرامہ “کنواری ماں” کی پوری ٹیم ڈائریکٹر پروڈیوسر ناصر خان کی قیادت میں روانہ آج حیدر آباد شو کے لیے روانہ ہوگئی ہے رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ناصر خان کا کھیل کنواری ماں آج 9 اور کل 10 ستمبر کو حیدرآباد کی مہران آرٹس کونسل میں پیش کیا جائے گا- ڈرامے کی کاسٹ میں ذاکر مستانہ، شکیل شاہ، …
Read More »پاکستان
حکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔کراچی میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے گندم درآمد کرنے کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ درآمدی گندم صوبوں کی طلب اور ضرورت کے مطابق تقسیم کی جائے گی۔ ٹی سی پی کے مطابق درآمد کی جانے والی گندم تازہ ترین …
Read More »سندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیا
سندھ حکومت نے بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا جب کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے جس کی کاپی بھی سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مسودے کے مطابق مدت ختم ہونےکے بعد اگلے بلدیاتی انتخابات تک موجودہ میئریاچیئرمین بطور ایڈمنسٹریٹرکام جاری رکھےگا، حکومت سندھ کونسل کی مدت ختم ہونے سے 120 …
Read More »پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
پی ٹی اے نے غیر فعال، منسوخ یا زیرِ استعمال نہ رہنے والی سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق غیر فعال موبائل نمبرز سے منسلک بعض واٹس ایپ اکاؤنٹس فراڈ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ پی ٹی اے نے صارفین کو ہدایت کی ہے …
Read More »کراچی؛ گھر کے اندر دوران ڈکیتی 15سالہ نوجوان کی ہلاکت، ایس ایچ او منگھوپیر معطل
کراچی: منگھوپیر میں گھر کے اندر دوران ڈکیتی 15 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے معاملے پر تھانے کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا۔ڈی آئی جی ویسٹ عرفان علی بلوچ نے ایس ایچ او کو منگھوپیر راجا ذوالفقار حیدر کو معطل کیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او منگھوپیر کو جرائم کنٹرول کرنے میں ناکامی پر معطل کیا …
Read More »وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے سابقہ کپتان اور رہنما کو بہت یاد کرتے ہیں۔ ایک غیر ملکی میڈیا ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وسیم اکرم نے بتایا کہ گزشتہ تین برس سے عمران خان سے ان کی …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خاران اور واشک میں 6 اور 7 ستمبر کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، خاران میں دہشت گردوں کی سڑک بلاک کرکے ٹریفک معطل …
Read More »نشرہ سندھو نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سفیان مقیم کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی: اپنی شاندار بولنگ سے پاکستان کو ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچانے والی نشرہ سندھو نے پاکستان کیلیے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔دبئی میں کھیلے جا رہے ویمنز ایشیا کپ کے اہم میچ میں ہانگ کانگ کو ہرا کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا، اس جیت کا سہرا نشرہ سندھو کے سر جاتا ہے، جنہوں نے …
Read More »بحری اصلاحات کے مثبت ثمرات،کراچی اور پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں بڑی بہتری
وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری امور کی مؤثر اصلاحات کے مثبت ثمرات کے سبب میری ٹائم سیکٹر میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم ٹاسک فورس کی اصلاحات کی بدولت کراچی پورٹ کی عالمی رینکنگ ایک سال میں 99 سے 69ویں پوزیشن پر پہنچ گئی جبکہ پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں بھی نمایاں بہتری سے بندرگاہ 74 سے 56ویں …
Read More »کراچی: پاک کالونی میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 35 سالہ شخص جاں بحق
پاک کالونی میوہ شاہ قبرستان کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 35 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کے پاس سے ایسی کوئی چیز نہیں ملی جس سے اس کی شناخت کی جا سکے۔ جاں بحق ہونے والا شخص حلیے …
Read More »
THE PUBLIC POST